wasi sha ghazal
گلیوں گلیوں میں مجھے ڈھونڈو گے تو یاد آؤں گا
جب بھی اس شہر کو لوٹو گے تو یاد آؤں گا
تم میری آنکھ کے تیور نہ بھلا پاؤ گے
ان کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گا
ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے
دیکھے صفحہ زیست کو پلٹو گے تو یاد آؤں گا

Copyright (c) 2022 zalim All Right Reseved
Copyright (c) 2022 zalim All Right Reseved
0 Comments