poetry in urdu 2 lines
: کچھ تیرا شوق کچھ تیری حسرت
اور رکھا ہی کیا ہے تیرے علاوہ مجھ میں
![]() |
poetry in urdu 2 lines sad poetry in urdu 2 lines |
یہی رہ گیا مداوا میری بدگمانیوں کا
کا تیرا مسکرا کے ملنا میرا اعتبار کرنا
مہلت ہی نہ دونگا تجھ کو بچھڑ جانے کی
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھو گا
پھر یوں ہوا کہ تم ایسے الفاظ کہہ گئے
مجھے بولتے ہوئے کو چپ سی لگ گئی
sad poetry in urdu 2 lines
میرے پاس سے گزرا میرا حال تک نا پوچھا
میں یہ کیسے مان جاؤں وہ دور جا کے رویا ہو گا
: میں ہنستا ہوں تو وہ بھی خوش ہوتا ہے
تذکرہ آئینہ کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں
مرمتیں کر کے روز تھکتا ہوں
روز میرے اندر نیا نقص نکل آتا ہے
اک تیری خواہش ہے بس
کائنات کس نے مانگی ہے
مل گیا ہوگا اسے کوئی اور
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر
میں کس طرح سے گزاروں گا عمر بھر کا
فراق
وہ مجھ سے دو گھڑی بھی جدا ہو تو جان جاتی ہے
پڑھتا رہتا ہوں آپ کا چہرہ
اچھی لگتی ہے یہ کتاب مجھے
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زندہ بھی ہو اور انتقال کر گیا
اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑے رکھنا
اس کی کوشش ہے کسی اور کو اچھا نہ لگوں
تمہاری اک نگاہ سے قتل ہو جاتے ہیں لوگ
اک نظر ہم کو بھی دیکھو زندگی اچھی نہیں لگتی
![]() |
poetry in urdu 2 lines sad poetry in urdu 2 lines |
نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاؤں
کون کہتا ہے یہ سویرا ہے
دل کے گھر میں بڑا اندھیرا ہے
میرے دل کے ہر صحیفے پہ
تحریر ہوtum تفصیل سے
0 Comments