allama iqbal poetry in urdu text
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
iqbal poetry 2
![]() |
iqbal poetry in urdu text allama iqbal poetry in urdu text |
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے
اگر گرتوں کو تھام لے ساقی کے
iqbal poetry in text 3
ملاقاتیں عروج پر تھیں تو جواب اذاں تک نہ دیا
اقبال
صنم جو روٹھا ہے تو آج موذن بنے بیٹھےho
کلمہ یاد آتا ہے نہ دل لگتا ہے نمازوں میں
اقبال
کافر بنا دیا ہے لوگوں کو دو دن کی محبت نے
کتنی عجیب ہے گناہوں کی جستجو
اقبال
نماز بھی جلدی میں پڑھتے ہیں پھر سے گناہ کرنے کے لیے
0 Comments