ghazal poetry in urdu
sad ghazal in urdu
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں انکو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
کس کے لئے جیتے ہیں ہم کس کے لئے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
ghazal poetry in urdu
sad ghazal in urdu
![]() |
sad ghazal in urdu |
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا کیا
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
آپ کہتے تھے کہ رونے سے نہ بدلیں گے نصیب
عمر بھر آپ کی اس بات نے رونے نہ دیا
رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں
جن کو مجبوری حالات نے رونے نہ دیا
تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا بہت رونا تھا
تنگ گیوقت ملاقات نے رونے نہ دیا
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں
ندیم
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا ی
0 Comments